حکومت نے اربوں روپے لوٹنے والے ملزمان کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیئے،کس کس کا نام نکال دیاگیا؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شاہد خاقان عباسی کی حکومت نے نواز شریف کی کرپشن میں ملوث تمام ملزمان کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیئے ہیں اور انہیں ملک سے بھاگنے کی اجازت دے دی ہے۔ ان ملزمان کے نام سپریم کورٹ کے حکم پر ای سی ایل میں ڈالے گئے ہیں۔ حکومت نے… Continue 23reading حکومت نے اربوں روپے لوٹنے والے ملزمان کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیئے،کس کس کا نام نکال دیاگیا؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں







































