ن لیگ نے مزید ٹکٹ جاری کر دیئے ،نوازشریف کے داماد کہاں سے الیکشن لڑینگے؟اعلان کردیا گیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ نے مزید حلقوں میں اپنے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیا ہے ، کیپٹن صفدر این اے 14 سے الیکشن میں حصہ لیں گے ۔تفصیلات کے مطابق ن لیگ نے مانسہرہ کے حلقہ این اے 13سے سردار شاہ جہان ، این اے 15 ایبٹ آباد سے مرتضی جاوید عباسی ، این… Continue 23reading ن لیگ نے مزید ٹکٹ جاری کر دیئے ،نوازشریف کے داماد کہاں سے الیکشن لڑینگے؟اعلان کردیا گیا







































