اتوار‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2024 

’’یہ لڑکی عمران خان کے حرم کی چیف ہے‘‘ ریحام خان نے کس کے بارے میں یہ شرمناک ترین بات کہہ دی؟ ‘‘جان کر ہی آپ کو شرم آ جائے گی

datetime 4  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی کامران شاہد نے ریحام خان کی کتاب کے کچھ اقتباس ایک نجی ٹی وی چینل پر پیش کیے،معروف صحافی نے تحریک انصاف کی انٹرنیشنل میڈیا کوارڈینیٹرانیلہ خواجہ کے بارے میں کہا کہ اس کتاب میں ریحام خان نے انہیں عمران خان کے حرم کی چیف کہا ہے، معروف صحافی کامران خان نے کہا کہ میری ذاتی رائے ہے کہ ریحام خان منہ پر انتہائی ڈھٹائی سے جھوٹ بولتی ہیں لیکن وہ عورت ہونے کا فائدہ اٹھاتی ہیں،

معروف صحافی نے کہا کہ کوئی بھی خاتون جو شادی شدہ رہی ہو وہ اپنی ازدواجی تعلقات کے بارے میں کبھی بھی نہیں لکھتی لیکن ریحام خان نے اپنے سابق لائف پارٹنر کے بارے میں انتہائی گھٹیا الفاظ استعمال کیے، اس کے علاوہ انہوں نے جن پر بھی اس طرح کے الزامات لگائے، ان الزامات کو عدالت میں چیلنج کر دیا گیا ہے، معروف صحافی نے پروگرام میں کہا کہ ریحام خان نے دی ڈور سے آغاز کیا لیکن سب سے دلچسپ چیز انہوں نے لکھی ہے ایک موضوع ان کا یہ ہے کہ گرلز بوائز سیکس ڈرگز اینڈ راک اینڈ رول اور اس کے علاوہ ایک اور موضوع ان کا دی کوکین اینڈ ہیروئن ہے۔ دی اینڈ آف دی کیرئیر ان کی کتاب کا آخری چیپٹر ہے۔ کامران شاہد نے کہا کہ ریحام خان کی یہ کتاب بچوں کے پڑھنے کے قابل نہیں ہے شاید ریحام خان کی بچیاں بھی یہ کتاب نہیں پڑھ پائیں گی۔ کامران شاہد نے کہا کہ وسیم اکرم نے اس پر لیگل ایکشن لیا ہے، وسیم اکرم کی سابق بیوی کے خلاف ایسا الزام ہے جسے میں یہاں پر بیان نہیں کر سکتا۔ اس کے علاوہ جن لوگوں کو اس ملوث کیا ہے اور اس کتاب میں بھرپور ٹارگٹ عمران خان کو کیا گیا ہے، اس کتاب میں ریحام خان زلفی بخاری جو عمران خان کے دوست ہیں، وسیم اکرم ، انیلہ خواجہ جو تحریک انصاف کی انٹرنیشنل میڈیا کوارڈینیٹر ہیں، ان پر بھی انتہائی گھٹیا الزامات لگائے گئے ہیں، عمران خان کے حوالے ریحام خان نے خواجہ انیلہ کے حوالے سے بھی الزام لگائے ہیں کہ انیلہ خواجہ عمران خان پر ہولڈ تھا اور یہاں تک کہا ہے کہ ان کے جنسی تعلقات تھے۔ ریحام خان نے اپنی کتاب میں انیلہ خواجہ کے بارے میں کہاکہ یہ لڑکی عمران خان کے حرم کی چیف ہے۔ ریحام خان نے زلفی بخاری کے بارے میں لکھا ہے کہ انہوں نے ایک نوجوان لڑکی کا اسقاط حمل کروایا جس کا حمل عمران خان کی وجہ سے ٹھہرا، معروف صحافی کامران شاہد نے کہا کہ یہ کتاب پورنو گرافی کی ایک نئی شکل ہے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…