نیب کی وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کے خلاف کارروائی، ریکارڈ طلب کر لیاگیا
لاہور( نیوز ڈیسک)قومی احتساب بیورو ( نیب )نے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سے وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹر ی فواد حسن فواد کے نام پر رجسٹرڈ گاڑیوں کا ریکاڈ طلب کرلیا جس کے بعد محکمہ ایکسائز نے نیب کیلئے رپورٹ تیار کر لی ہے۔محکمہ ایکسائز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ وزیر اعظم کے سیکرٹری… Continue 23reading نیب کی وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کے خلاف کارروائی، ریکارڈ طلب کر لیاگیا