نہلے پہ دہلہ ،پہلی بار پاکستان کے امریکہ کو دوٹوک جواب ،امریکہ پر جوابی پابندیوں کا فوری اطلاق کرنے کے بعد ایک اور بڑا اعلان کردیاگیا
اسلام آباد(این این آئی)وزیر خارجہ خرم دستگیر نے کہاہے کہ پاکستان میں امریکی سفارت کاروں کی سرگرمیاں محدود کرنا جوابی اقدام ہے۔ایک انٹرویومیں وزیر خارجہ خرم دستگیر نے کہا کہ پاکستانی سفارت کاروں پر امریکی پابندیاں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اسلام آباد پر دباؤ ڈالنے کی پالیسی کا حصہ ہیں۔انہوں نے کہاکہ پاکستان اور امریکا… Continue 23reading نہلے پہ دہلہ ،پہلی بار پاکستان کے امریکہ کو دوٹوک جواب ،امریکہ پر جوابی پابندیوں کا فوری اطلاق کرنے کے بعد ایک اور بڑا اعلان کردیاگیا