نوازشریف کاالعزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس کی سماعت میں وقفہ کے دوران احتساب عدالت کے جج محمد بشیر ٗ صحافیوں اور وکلاء کو تحفہ
اسلام آباد(این این آئی)سابق وزیراعظم نوازشریف نے العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس کی سماعت میں وقفہ کے دوران احتساب عدالت کے جج محمد بشیر ٗ وکلاء اور صحافیوں کو مجموعہ وظائف بطور تحفہ دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نوازشریف کیخلاف العزیزیہ ریفرنس کی سماعت کی،اس موقع پر سابق وزیراعظم اپنے… Continue 23reading نوازشریف کاالعزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس کی سماعت میں وقفہ کے دوران احتساب عدالت کے جج محمد بشیر ٗ صحافیوں اور وکلاء کو تحفہ











































