ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

نوازشریف کاالعزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس کی سماعت میں وقفہ کے دوران احتساب عدالت کے جج محمد بشیر ٗ صحافیوں اور وکلاء کو تحفہ

datetime 31  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد(این این آئی)سابق وزیراعظم نوازشریف نے العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس کی سماعت میں وقفہ کے دوران احتساب عدالت کے جج محمد بشیر ٗ وکلاء اور صحافیوں کو مجموعہ وظائف بطور تحفہ دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نوازشریف کیخلاف العزیزیہ ریفرنس کی سماعت کی،اس موقع پر سابق

وزیراعظم اپنے داماد کے ہمراہ پیش ہوئے،کیس کی سماعت میں وقفے کے دوران تاحیات قائد ن لیگ نے احتساب عدالت کے جج محمدبشیرکو مجموعہ وظائف بطورتحفہ دیا،انہوں نے صحافیوں،وکلااورعدالتی اہلکاروں کوبھی مجموعہ وظائف ہدیہ کیااور ساتھ سب کو مجموعہ وظائف پڑھنے کی درخواست بھی کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…