پہلا روزہ کب ہوگا؟پشاور کی غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی بھی حرکت میں آگئی، مسجد قاسم علی خان نے اہم ترین اعلان کردیا
پشاور ( آن لائن) غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی نے اجلاس آج 16مئی کو طلب کرلیا ہے جبکہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے بھی16 مئی کو اپنااجلاس طلب کیا ہے مسجد قاسم علی خان میں طلب کئے جانے والے اجلاس میں آنے والے شواہد کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ افغا ن مہاجرین نے سعودی… Continue 23reading پہلا روزہ کب ہوگا؟پشاور کی غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی بھی حرکت میں آگئی، مسجد قاسم علی خان نے اہم ترین اعلان کردیا