اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

نواز شریف مریم نواز گرفتار، ہمایوں اختر خان دھوکہ دے گئے ، آج عمران خان سے ہاتھ ملا لیا

datetime 13  جولائی  2018 |

لاہور ( این این آئی) معروف سیاستدان ہمایوں اختر خان نے عمران خان سے ملاقات کر کے پاکستان تحریکِ انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ۔بتایا گیا ہے کہ ہمایوں اختر خان نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی اور قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے

پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔خیال رہے کہ ہمایوں اختر سابق جنرل اختر عبدالرحمان شہید کے صاحبزادے ہیں۔ ماضی میں ان کی پاکستان مسلم لیگ (ق) اور (ن) لیگ سے بھی سیاسی وابستگی رہی۔ انہوں نے وفاقی وزیرِ کے عہدے پر بھی کام کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…