اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

’’شیر آیا شیر آیا ‘‘سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

datetime 14  جولائی  2018 |

لاہور(نیوز ڈیسک) (ن) لیگ کے قائد نواز شریف اور انکی صاحبزادی مریم نواز کی وطن واپسی پر ’’شیر آیا شیر آیا ‘‘سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بنا رہا ‘(ن) لیگ اور تحر یک انصاف کے کارکنان سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کو تنقید کا نشانہ بھی بناتے رہے ۔ تفصیلات کے مطابق

جمعہ کے روز لیگی کارکن سوشل میڈیا پر بھی اپنی قیادت سے اظہار یکجہتی کرتے رہے جبکہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو بھی شدید کا نشانہ بناتے رہے اور (ن) لیگ اور تحر یک انصاف کے کارکنان سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کو تنقید کا نشانہ بھی بناتے ہوئے انتہائی متحر ک رہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…