جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

نواز شریف اور مریم نوازگرفتاری کے موقع پر پریشان ہونے کی بجائے انتہائی پراعتماد نظر آئے، مریم نواز بار بار کیا کرتی رہیں؟

datetime 14  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشر یف اور انکی صاحبزادی مر یم نوازنے لاہور اےئر پورٹ پر طیارے سے حج لاؤنج تک جانے کیلئے گاڑی میں بیٹھنے سے انکار کر دیا ‘دونوں شخصیات پر یشان ہونے کی بجائے مسکراتے اور پر اعتماد نظر آئے ‘مر یم نوازنے کئی بار وکٹری بھی بنائی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز جب نوازشر یف

اور مر یم نواز دوبئی سے لاہور پہنچے تواس موقعہ پر جہاز کے اندراور باہر نکلتے ہوئے انتہائی پر اعتماد نظر آئے اور اور بعض موقعوں پر وہ مسکراتے ہوئے بھی نظر آئے ہیں جبکہ نوازشر یف اور انکی صاحبزادی کو جہاز سے لاؤنج تک گاڑی میں بیٹھنے کا کہا گیا تو دونوں نے انکار کر دیا اور پیدل لاؤنج تک پہنچے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…