ابھی تک آئندہ انتخابات کیلئے حتمی تاریخ کا فیصلہ کیوں نہیں کیا ہوا؟الیکشن کمیشن نے وضاحت جاری کر دی
اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے وضاحت کی ہے کہ ابھی تک آئندہ انتخابات کیلئے حتمی تاریخ کا فیصلہ نہیں کیا گیا، قانون میں واضح طور پر طریقہ کا رموجود ہے، صدر مملکت الیکشن کمیشن کی مشاورت سے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرینگے۔ترجمان الیکشن کمیشن نے میڈیا رپورٹس کی وضاحت کرتے ہوئے بتایا… Continue 23reading ابھی تک آئندہ انتخابات کیلئے حتمی تاریخ کا فیصلہ کیوں نہیں کیا ہوا؟الیکشن کمیشن نے وضاحت جاری کر دی