اتوار‬‮ ، 05 اپریل‬‮ 2026 

جب ہم عمرہ کرنے گئے تو وہاں طواف کرتے لوگوں نے مجھے دیکھ کر طواف کرنا ہی چھوڑ دیا اور پھر ۔۔ریحام خان شادی کے بعد کپتان کیساتھ عمرہ پر گئیں تو وہاں کیا ہوا تھا؟کتاب میں ریحام نے ایسی بات لکھ دی کہ سب ہکا بکا رہ گئے

datetime 4  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف کی دوسری سابقہ اہلیہ ریحام خان کی کتاب نے پاکستان بھر میں بھونچال برپا کر رکھا ہے اور اس حوالے سے سوشل میڈیا پیش پیش ہے جہاں اس کتاب کے حوالےسے نت نئے انکشافات سامنے آرہے ہیں۔ عمران خان اور ریحام خان شادی کے بعد عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب گئے تھے اور اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک دعویٰ سامنے آیا ہے کہ

ریحام خان نے اپنی کتاب میں عمران خان کے ساتھ عمرہ کے سفر کے دوران پیش آئے حالات و واقعات کا بھی ذکر کیا ہے۔ اسی طرح کی ایک ٹویٹ سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں پیغام جاری کرنیوالے کی آئی ڈی کو سیاہی سے چھپا دیا گیا تاہم ریحام خان کی کتاب کے حوالے سے انکشاف کیا گیا ہے کہ ریحام خان نے ممکنہ طور پر اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ عمرہ کرتے وقت طواف کے دوران لوگوں نے مجھے دیکھ کر طواف کرنا چھوڑ دیا اور مجھ سے ملنے آئے ۔ ٹویٹ میں نامعلوم شخص نے ریحام خان کی ممکنہ کتاب کے ممکنہ دعویٰ پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ سچ تو یہ ہے کہ کپتان کے چاہنے والے کپتان کو دیکھ کر ملنے آئے اور پولیس والوں نے وہاں موجود ملک سرفراز اعوان سے پوچھا کہ یہ شخص کون ہے جس پر انہوں نے جواب دیا کہ یہ پاکستان کا رئیس ہے۔یہ سنتے ہی پولیس والوں نے عمران خان کو اپنے حصار میں لیا اور باقی کے طواف کروائے بعد ازاں ملک رئیس اصرار کر کے عمران خان کو اپنے مکہ ہلٹن ہوٹل میں پوری ٹیم سمیت لے کر گئے جبکہ ان کا کمرہ فیئر ماؤنٹ میں بک تھا اور لوگ وہاں کثیر تعداد میں عمران خان سے ملنے کیلئے کھڑے تھے جبکہ ریحام خان کو تو یہ سب عمران خان کی وجہ سے جانتے تھے اور کچھ جانتے بھی نہیں تھے۔ ریحام خان ایک خوش فہم اور جھوٹی عورت ہے اس کی 600 صفحات پر مشتمل کتاب میں ایک بھی لفظ سچ پر مبنی نہیں ہے۔

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…