’’آخری چانس ہے۔۔۔‘‘ احتساب عدالت نے نواز شریف اور صاحبزادی مریم نواز سے متعلق بڑا حکم جاری کر دیا
اسلام آباد(آئی این پی ) ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیرا عظم نواز شریف، صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن(ر)صفدر کے بیانات قلمبند نہ ہوسکے ،عدالت نے 342 کا بیان ریکارڈ کروانے کا آخری موقع دیتے ہوئے کیس کی سماعت 21 مئی تک ملتوی کردی۔ جمعہ کو اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد… Continue 23reading ’’آخری چانس ہے۔۔۔‘‘ احتساب عدالت نے نواز شریف اور صاحبزادی مریم نواز سے متعلق بڑا حکم جاری کر دیا