بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

بائیکاٹ کی مہم کے بعد ’’مری کے غنڈے‘‘ قابو سے باہر ہوگئے، فیملی کی گاڑی سڑک پر روک کر ا یسا شرمناک کام کردیا کہ عوام میں شدیدخوف و ہراس پھیل گیا

datetime 5  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مظفرآباد(نیوزڈیسک)مری میں غنڈہ گرد عناصر کا راج ‘مری میں عوام غیر محفوظ‘سیاحوں کے بعد اب آزادکشمیر سے براستہ مری پاکستان کو جانے والے مسافر بھی محفوظ نہیں رہے۔ دیول کے مقام پر مظفرآباد سے اسلام آباد جانے والی ایک فیملی کو روک کر تلخ کلامی کی اور نواجووان کو تشدد کا نشانہ بنا تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر کے دارلحکومت میں جب انتظامیہ نے مری سے آنے والے غیر معیاری دودھ پر پابندی عائد کر دی تو کچھ شر پسمد عناصر نے اپنے ملاوٹ والے کاروبار کو بچانے

کیلئے مری میں علاقائی تعصب کو ہوا دے رہے ہیں گزشتہ رات مظفرآباد سے اسلام آباد جانے والے راجہ توصیف اپنی فیملی کے ہمراہ جب دیول کے مقام سے گزرے تو سڑک پر موجود درجنوں ڈنڈا بردار دودھ ٹیبکر مافیا نے راجہ توصیف کی گاڑی کو روکا اور تلخ انداز میں انکا کا دودھ مظفرآباد میں کیوں فروخت نہیں ہونے دے رہے ہیں۔دودھ نما وائٹنر جو مختلف مضر صحت کیمیکل سے سے ملا ہوا دودھ نما وائٹنر کو مظفرآباد کے مختلف بازاروں میں فروخت کر رہے ہیں مظفرآباد میں وائٹنردودھ کی خرید فروخت پر لیبارٹری ٹیسٹ کے بعد پابندی عائد کی گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے نامعلوم وجوہات کی بنا کر وائٹنر نما دودھ دوبارہ فروخت ہو رہا ہے ضلعی انتظامیہ کے نوٹس کے بعد وائٹنر نمادودھ پر پابندی عائد کر دی ہے وائٹنر نما دودھ فروخت کرنے والے مافیا نے دیول کے مقام پر گات لگا کر مظفرآباد کے لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنا شروع کیا جس کے باعث مظفرآباد اور دیگر علاقوں میں غم اور غصہ کشیدہ صورتحال پیدا ہو گئی ہے مظفرآباد کے معززین کی طرف سے ابھی تک رواداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوئی بھی بڑا ناخوشگوار واقع نہیں ہونا دیا مظفرآباد اور گرد نواح میں دیول اور مری کے دیگر علاقوں کے بڑی تعداد کے لوگ کاروبار کرتے ہیں اگر اس کا تدارک نہ کیا گیا تو مظفرآباد سے ہزاروں کی تعداد میں لوگ بدخل ہونے کے امکانات موجود ہیں معززین علاقہ مری سابق ایم ایل اور ایم پی اے فوری طور پرت اس بات کا نوٹس لیں اور کسی بڑے ناخوشگورار واقع سے بچنے کیلئے ڈنڈار بردار لوگوں کے خلاف قانون کارووائی کرتے ہوئے انہیں سزادلائیں اور دونوں علاقوں کے عوام کے درمیان بھائی چارے کی فضاء قائم کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کریں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…