سابق وزیراعظم نواز شریف پر غداری کا مقدمہ،لاہور ہائی کورٹ نے فیصلہ سنا دیا
لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے نواز شریف کے خلاف آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کے لیے پاکستان زندہ باد پارٹی کی جانب سے دائر درخواست پر 16 مئی کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔جسٹس شمس محمود مرزا نے فیصلہ سناتے ہوئے اس درخواست کو درخواست گزار کی جانب… Continue 23reading سابق وزیراعظم نواز شریف پر غداری کا مقدمہ،لاہور ہائی کورٹ نے فیصلہ سنا دیا