اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

’’زندگی میں جمائما جیسی خاتون نہیں دیکھی‘‘ معروف صحافی نے ریحام خان کو چڑیل اور ڈائن قرار دیدیا

datetime 4  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جمائماخان بہت اچھے کردار کی مالک ہیں میں نے ان جیسی خاتون اپنی زندگی میں نہیں دیکھی۔ معروف صحافی مبشر لقمان نے عمران خان کی پہلی بیوی کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے۔نجی ٹی وی پروگرام میں ریحام خان کی لکھی ہوئی کتاب کے اوپر بحث کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کے خلاف اس کتاب میں بہت کچھ لکھا گیا ہے ۔جمائما خان کا حوصلہ دیکھیں کہ ان کی طلاق کی وجہ پاکستان میں چلنے والی

ان کے خلاف لابی تھی۔لوگوں نے ان کی زندگی حرام کر دی تھی لیکن اس کے با وجود وہ شوکت خانم کے لیے فنڈ اکٹھا کرتی رہیں اور نمل کے لیے بھی کام کرتی رہیں۔ جس طرح سے انہوں نے اپنے بچوں کو اپنے والد کے قریب رکھا۔اس کی مثال نہیں ملتی۔میں جمائما خان کو سلام ییش کرتا ہوں جب کہ ریحام خان تو جمائما کے نوکروں کی جوتیوں کے برابر بھی نہیں ہیں۔پروگرام کے دوران مبشر لقمان نے ریحام خان کو چڑیل اور ڈائن بھی کہہ ڈالا۔

موضوعات:



کالم



سوئس سسٹم


سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…