بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سندھ میں لوٹ کھسوٹ کا بازار گرم ہے، سپریم کورٹ

datetime 28  اپریل‬‮  2018

سندھ میں لوٹ کھسوٹ کا بازار گرم ہے، سپریم کورٹ

کراچی (آئی این پی )سپریم کورٹ کے جج جسٹس گلزار احمد نے سندھ کول اتھارٹی میں کرپشن کی انکوائری رپورٹ پیش نہ کیے جانے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں لوٹ کھسوٹ کا بازار گرم ہے۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سندھ کول اتھارٹی میں بڑے پیمانے پر کرپشن کیس کی… Continue 23reading سندھ میں لوٹ کھسوٹ کا بازار گرم ہے، سپریم کورٹ

’’منصف پاکستان کوئی کچھ نہیں کر رہا، میرا یہ کام کروا دیں‘‘ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ کے دورے کے دوران خاتون ڈاکٹر نے چیف جسٹس کی گاڑی روک لی،روتے ہوئے کیا درخواست پیش کر دی؟

datetime 28  اپریل‬‮  2018

’’منصف پاکستان کوئی کچھ نہیں کر رہا، میرا یہ کام کروا دیں‘‘ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ کے دورے کے دوران خاتون ڈاکٹر نے چیف جسٹس کی گاڑی روک لی،روتے ہوئے کیا درخواست پیش کر دی؟

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک/نیوز ایجنسیاں ) چیف جسٹس آف پاکستان کے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ کے دورے کے دوران ہسپتال کی خاتون ڈاکٹر عائشہ نے چیف جسٹس کی گاڑی روک لی. تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس کے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہسپتال کے دورے کے دوران ہسپتال کی خاتون ڈاکٹر عائشہ ان کی گاڑی کے… Continue 23reading ’’منصف پاکستان کوئی کچھ نہیں کر رہا، میرا یہ کام کروا دیں‘‘ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ کے دورے کے دوران خاتون ڈاکٹر نے چیف جسٹس کی گاڑی روک لی،روتے ہوئے کیا درخواست پیش کر دی؟

خبردار! دماغی امراض کے ہسپتال کو پاگل خانہ نہ کہیں۔۔چیف جسٹس نے بڑی پابندی عائد کر دی، پنجاب انسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہسپتال کا دورہ،خاتون کی شکایت سلمان ر فیق مسئلہ کب حل ہو گا،صوبائی وزیر سےکس بات کی وضاحت طلب کر لی؟

datetime 28  اپریل‬‮  2018

خبردار! دماغی امراض کے ہسپتال کو پاگل خانہ نہ کہیں۔۔چیف جسٹس نے بڑی پابندی عائد کر دی، پنجاب انسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہسپتال کا دورہ،خاتون کی شکایت سلمان ر فیق مسئلہ کب حل ہو گا،صوبائی وزیر سےکس بات کی وضاحت طلب کر لی؟

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک/نیوز ایجنسیاں )دماغی امراض کے ہسپتال کو پاگل خانہ کہنے پر پابندی عائد، چیف جسٹس کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ کا دورہ، ادویات کی عدم دستیابی پر اظہار برہمی ، سلمان رفیق مفت ادویات کیسے ملیں گی؟جہاں جاتا ہوں یہی مسئلہ سنتا ہوں،صوبائی و زیربرائے پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ سے استفسار، پریشان… Continue 23reading خبردار! دماغی امراض کے ہسپتال کو پاگل خانہ نہ کہیں۔۔چیف جسٹس نے بڑی پابندی عائد کر دی، پنجاب انسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہسپتال کا دورہ،خاتون کی شکایت سلمان ر فیق مسئلہ کب حل ہو گا،صوبائی وزیر سےکس بات کی وضاحت طلب کر لی؟

نئی تاریخ رقم ،پاکستان کے وہ خاندان جس کے 14افراد نے ایک ساتھ اسلام قبول کر لیا

datetime 28  اپریل‬‮  2018

نئی تاریخ رقم ،پاکستان کے وہ خاندان جس کے 14افراد نے ایک ساتھ اسلام قبول کر لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں  ہندو برادری کے 4 خاندانوں کے 14افراد نے اسلام قبول کر لیا۔ہندو برادری کے 14 افراد نے بلوچستان کے دھوریجی علاقے میں سابق نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان صالح محمد بھوتانی کے فرزند عرفان صالح بھوتانی کی موجودگی میں قبول اسلام کیا۔ جن میں گوپال، منیش کمار، پرکاش، لیلا رام، سریش کمار،… Continue 23reading نئی تاریخ رقم ،پاکستان کے وہ خاندان جس کے 14افراد نے ایک ساتھ اسلام قبول کر لیا

اسلام آباد پولیس کا فارم ہاس پر چھاپہ‘15 لڑکیوں سمیت 35 افراد گرفتار

datetime 28  اپریل‬‮  2018

اسلام آباد پولیس کا فارم ہاس پر چھاپہ‘15 لڑکیوں سمیت 35 افراد گرفتار

اسلام آباد (آئی این پی )تھانہ بھارہ کہو پولیس نے ایک فارم ہاس پر چھاپہ مار کر 15 لڑکیوں سمیت 35 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ہفتہ کو نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں بھارہ کہو پولیس نے ایک فارم ہاؤس پر چھاپہ مار کر 35 افراد کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار شدگان میں 15… Continue 23reading اسلام آباد پولیس کا فارم ہاس پر چھاپہ‘15 لڑکیوں سمیت 35 افراد گرفتار

لاہور‘ کاسمو پولیٹن کلب کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 3 افراد جاں بحق‘ 2زخمی

datetime 28  اپریل‬‮  2018

لاہور‘ کاسمو پولیٹن کلب کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 3 افراد جاں بحق‘ 2زخمی

لاہور(آئی این پی) لاہور کے باغ جناح میں کاسمو پولیٹن کلب کی چھت گرنے سے 3 افراد ملبے دب کر جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ریسکیو ٹیم کے مطابق کاسمو پولیٹن کلب کی بوسیدہ عمارت کی تعمیر و مرمت کا کام جاری تھا کہ اس دوران چھت کا لینٹر ٹوٹ گیا جس کے نتیجے… Continue 23reading لاہور‘ کاسمو پولیٹن کلب کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 3 افراد جاں بحق‘ 2زخمی

وزیراعلیٰ سندھ ایف بی آر پر برہم، اختیارات کے غلط استعمال کا الزام

datetime 28  اپریل‬‮  2018

وزیراعلیٰ سندھ ایف بی آر پر برہم، اختیارات کے غلط استعمال کا الزام

کراچی (آئی این پی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر)کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ادارہ اپنے اختیارات کا غلط استعمال کررہا ہے۔ ہفتہ کو وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں ایف بی آر کی جانب سے مختلف… Continue 23reading وزیراعلیٰ سندھ ایف بی آر پر برہم، اختیارات کے غلط استعمال کا الزام

گدھے اور کتے کی کھالوں سے بھرے 200بورے برآمد ،ان کا گوشت کہاں فروخت کیا جاتا تھا؟تہلکہ خیز انکشافات

datetime 28  اپریل‬‮  2018

گدھے اور کتے کی کھالوں سے بھرے 200بورے برآمد ،ان کا گوشت کہاں فروخت کیا جاتا تھا؟تہلکہ خیز انکشافات

کراچی (آئی این پی ) کراچی پولیس نے کورنگی کے ایک گودام پر چھاپے کے دوران گدھے اور کتے کی 800 کھالیں برآمد کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان کا گروہ کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں گدھے اور کتے کا گوشت ہوٹلوں میں سپلائی کرتا ہے۔ ہفتہ کو نجی ٹی وی کے… Continue 23reading گدھے اور کتے کی کھالوں سے بھرے 200بورے برآمد ،ان کا گوشت کہاں فروخت کیا جاتا تھا؟تہلکہ خیز انکشافات

ڈاکٹر عمر سیف یونیسکو کے چیئرپرسن منتخب

datetime 28  اپریل‬‮  2018

ڈاکٹر عمر سیف یونیسکو کے چیئرپرسن منتخب

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی کے چیئرمین ڈاکٹر عمر سیف یونیسکو کے چیئرپرسن منتخب ہوگئے۔پاکستان کے معروف کمپیوٹر سائنسدان اور پاکستان انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی کے چیئرمین ڈاکٹر عمر سیف کو یونیسکو میں پاکستان کی چیئر کی سربراہی سونپ دی گئی۔ڈاکٹر عمر سیف کا کہنا ہے کہ یہ پاکستان کے لئے اہم… Continue 23reading ڈاکٹر عمر سیف یونیسکو کے چیئرپرسن منتخب