پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

فیض آباددھرنانظرثانی کیس سماعت کیلئے مقرر

datetime 22  ستمبر‬‮  2023

فیض آباددھرنانظرثانی کیس سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ فیض آباد نظر ثانی بینچ کی سربراہی کریں گے جبکہ بینچ میں جسٹس امین الدین خان اور جسٹس اطہر من اللہ بینچ میں شامل ہوں گے۔سپریم کورٹ 28ستمبر کو فیض آباد دھرنا کیس کی… Continue 23reading فیض آباددھرنانظرثانی کیس سماعت کیلئے مقرر

پنجاب میں عید میلادالنبی ۖ پر عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری

datetime 22  ستمبر‬‮  2023

پنجاب میں عید میلادالنبی ۖ پر عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور ( این این آئی) پنجاب حکومت نے 29ستمبر بروز جمعہ کو عیدمیلادالنبیۖ کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 12ربیع الاول 29ستمبر بروز جمعہ کو عام تعطیل ہو گی۔12ربیع الاول کو تمام سرکاری ادارے بند رہیں گے، 29ستمبر کی تعطیل کا نوٹیفکیشن تمام محکموں کو ارسال کردیا گیا۔وفاقی حکومت… Continue 23reading پنجاب میں عید میلادالنبی ۖ پر عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری

بیٹی سے زیادتی کرنے والے باپ کو سزائے موت کا حکم

datetime 22  ستمبر‬‮  2023

بیٹی سے زیادتی کرنے والے باپ کو سزائے موت کا حکم

لاہو ر( این این آئی) لاہورکی سیشن کورٹ نے بیٹی سے زیادتی کرنیوالے باپ کو سزائے موت کا حکم سنا دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج میاں شاہد جاوید نے ٹرائل مکمل ہونے پر زیادتی کیس کا فیصلہ سنایا۔عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ باپ کو ہمیشہ بچوں کا محافظ تصور کیا جاتا ہے ،اگر بیٹی کو… Continue 23reading بیٹی سے زیادتی کرنے والے باپ کو سزائے موت کا حکم

پیپلز پارٹی نے سردار لطیف کھوسہ کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی رکنیت معطل کردی

datetime 22  ستمبر‬‮  2023

پیپلز پارٹی نے سردار لطیف کھوسہ کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی رکنیت معطل کردی

اسلام آباد (این این آئی)سیکرٹری جنرل پیپلزپارٹی سید نیئر حسین بخاری نے سردار لطیف کھوسہ کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی رکنیت معطل کردی ۔ جمعہ کو جاری بیان کے مطابق سیکرٹری جنرل پیپلزپارٹی نے سردار لطیف کھوسہ کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی رکنیت معطل کردی ۔ سیکرٹری جنرل پیپلزپارٹی سید نیئر حسین بخاری نے ایک… Continue 23reading پیپلز پارٹی نے سردار لطیف کھوسہ کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی رکنیت معطل کردی

نیب نے جعلی اکائونٹس کیس کے تمام 43کیسزکھول دئیے، 186ملزمان کا نام ای سی ایل میں رکھنے کا فیصلہ

datetime 22  ستمبر‬‮  2023

نیب نے جعلی اکائونٹس کیس کے تمام 43کیسزکھول دئیے، 186ملزمان کا نام ای سی ایل میں رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)نیب نے جعلی اکائونٹس کیس کے تمام 43کیسزکھول دئیے، 186ملزمان کے نام ای سی ایل پررکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ نیب ذرائع کے مطابق فیصلہ قانونی ٹیم سے مشاورت کے بعد کیا گیا، نیب کی قانونی ٹیم احتساب عدالتوں سے دس ریفرنسزدوبارہ کھولنے کی استدعا کردی۔ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے… Continue 23reading نیب نے جعلی اکائونٹس کیس کے تمام 43کیسزکھول دئیے، 186ملزمان کا نام ای سی ایل میں رکھنے کا فیصلہ

جنرل ہسپتال لاہور کی چھت سے مریضہ نے مبینہ طور پر چھلانگ لگا دی، حالت تشویشناک

datetime 22  ستمبر‬‮  2023

جنرل ہسپتال لاہور کی چھت سے مریضہ نے مبینہ طور پر چھلانگ لگا دی، حالت تشویشناک

لاہور ( این این آئی) جنرل ہسپتال لاہور کی چھت سے 22 سالہ لڑکی نے مبینہ طور پر چھلانگ لگا دی جس کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے ،معاملے کی تحقیقات کے لیے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔تفصیلات کے مطابق قصور کی رہائشی 22سالہ سدرہ نامی مریضہ نے چھت سے چھلانگ لگا… Continue 23reading جنرل ہسپتال لاہور کی چھت سے مریضہ نے مبینہ طور پر چھلانگ لگا دی، حالت تشویشناک

کریک مرینہ کے مالک نے کمپنی اور خود پر لگائے الزامات بے بنیاد قرار دیدیئے

datetime 22  ستمبر‬‮  2023

کریک مرینہ کے مالک نے کمپنی اور خود پر لگائے الزامات بے بنیاد قرار دیدیئے

کراچی (نیوزڈیسک) کراچی کی ساحلی پٹی پر رہائشی منصوبے کریک مرینہ تعمیر کرنے والی سنگا پوری کمپنی “مائن ہارٹ” کے مالک پاکستانی نژاد سنگاپوری شہری ڈاکٹر نسیم شہزاد نے اپنے اور اپنی کمپنی کے خلاف الزامات کے خلاف پہلی دفعہ لب کشائی کی ہے۔ حکومت پاکستان سے تمغہ امتیاز اور ہلال پاکستان کے حامل نسیم… Continue 23reading کریک مرینہ کے مالک نے کمپنی اور خود پر لگائے الزامات بے بنیاد قرار دیدیئے

اسلام آباد، فیول نہ ہونے پربسیں بند، طلبہ کو مشکلات کا سامنا

datetime 22  ستمبر‬‮  2023

اسلام آباد، فیول نہ ہونے پربسیں بند، طلبہ کو مشکلات کا سامنا

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد کے مختلف تعلیمی اداروں میں فیول نہ ہونے سے بسز نہ چل سکیں، طلبہ کو سکول اور کالجز جانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔تفصیلات کے مطابق کئی روز سے اسلام آباد کے مختلف سکول اور کالجز کی بسیں بند ہیں، ڈیزل کے پیسے نہ ہونے سے آئی… Continue 23reading اسلام آباد، فیول نہ ہونے پربسیں بند، طلبہ کو مشکلات کا سامنا

گرج چمک کے ساتھ بارش ،محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

datetime 22  ستمبر‬‮  2023

گرج چمک کے ساتھ بارش ،محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (این این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقو ں میں جمعہ سے اتوار تک موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے اعلامئے کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں 22سے 24ستمبر تک بارشوں کا امکان ہے۔ملک کے بالائی علاقوں میں مغربی ہوائیں داخل ہوں گی، ان سے سندھ میں کراچی،… Continue 23reading گرج چمک کے ساتھ بارش ،محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

1 672 673 674 675 676 677 678 679 680 681 682 12,229