اب ووٹ مانگتے ہو۔۔۔5سال میں کام کیا کئے ؟ حمزہ شہباز کے حلقے میں ناراض عوام نے گٹر پر ایسا پوسٹر لگا دیا کہ (ن )لیگ کی قیادت منہ دکھانے کے لائق نہ رہی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن قریب آتے ہی ووٹرز کا اپنے سابق نمائندوں پر غصہ کھل کر سامنے آرہا ہے ۔ حال ہی میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر مملکت برائے خزانہ رانا افضل فیصل آباد میں اپنے حلقے این اے 110 کے دورے پر گئے جہاں ایک کارنر میٹنگ کے دوران انہیں ووٹرز… Continue 23reading اب ووٹ مانگتے ہو۔۔۔5سال میں کام کیا کئے ؟ حمزہ شہباز کے حلقے میں ناراض عوام نے گٹر پر ایسا پوسٹر لگا دیا کہ (ن )لیگ کی قیادت منہ دکھانے کے لائق نہ رہی











































