جمعہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2025 

اب ووٹ مانگتے ہو۔۔۔5سال میں کام کیا کئے ؟ حمزہ شہباز کے حلقے میں ناراض عوام نے گٹر پر ایسا پوسٹر لگا دیا کہ (ن )لیگ کی قیادت منہ دکھانے کے لائق نہ رہی

datetime 28  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن قریب آتے ہی ووٹرز کا اپنے سابق نمائندوں پر غصہ کھل کر سامنے آرہا ہے ۔ حال ہی میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر مملکت برائے خزانہ رانا افضل فیصل آباد میں اپنے حلقے این اے 110 کے دورے پر گئے جہاں ایک کارنر میٹنگ کے دوران انہیں ووٹرز نے گھیر لیا ٗحلقے کے عوام نے رانا افضل سے کہا کہ 5 سال بعد آپ کو ووٹرز یاد آرہے ہیں ٗآپ 5 سال کہاں تھے؟

ووٹرز نے شکوہ کیا کہ جب علاقے میں گندے پانی کا مسئلہ کھڑا ہوا تو رانا افضل کے گھر ملاقات کیلئے گئے تو انہوں نے ملاقات تو دور کی بات، ہمیں پہچاننے سے بھی انکار کردیا تھا ٗجو شخص سیوریج کے مسائل حل نہیں کراسکتا وہ ہمارے لیے کیا کریگا؟گزشتہ روز بھی پیپلزپارٹی کے رہنماؤں خورشید شاہ، مراد علی شاہ اور ناصر شاہ کو بھی ووٹرز نے گھیر لیا اور ان پر اپنے غصے کا اظہار کیا تھاجبکہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما جمال لغاری کو بھی اپنے حلقے کے دورے پر ووٹرز کے غصے کا سامنا کرنا پڑا تھا۔اب لاہور میں حمزہ شہباز کے حلقے میں علاقہ مکینوں نے ووٹ کیلئے آنے والے نمائندوں سے احتجاج کا منفرد انداز اپنایا ہے ۔سوشل میڈیا پر ایک تصویر زیر گردش ہے جس میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک گٹر پر پوسٹر لگایا گیا ہے ۔جس پر لکھا ہے کہ پی پی 146میں ریکارڈ ترقیاتی کام کروانے پرحاجی پرویز ملک ،ملک وحید کے شکر گزار ہیں،جب کہ علاقے صورتحال دیکھ کر آپ بھی سوچ میں پڑ جائینگے کہ وہ کون سے ترقیاتی کام ہیں جو انہوں نے کرائے ہیں۔

موضوعات:



کالم



چانس


آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)

بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…