بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

رینجرز نے زرداری کے قریبی ساتھی اور پیپلز پارٹی کے رہنما اسماعیل ڈاہری کو گرفتار کر لیا، گھر سے اتنی بڑی تعداد میں ایسی چیز نکل آئی کہ اہلکاروں کے منہ بھی حیرت سے کھلے کے کھلے رہ گئے

datetime 28  جون‬‮  2018 |

نواب شاہ (نیوز ڈیسک)نواب شاہ میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے سابق صوبائی مشیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اسماعیل ڈاہری کو گرفتار کر لیا۔دولت پورمیں سابق صوبائی مشیراسماعیل ڈاہری کے بنگلے پر رینجرز نے چھاپا مارا، اس دوران اسماعیل ڈاہری کوحراست میں لیا گیا۔کارروائی میں بھاری تعداد میں اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے،سابق صوبائی مشیر

سنگین جرائم میں مطلوب تھے۔رینجرز ترجمان نے کہا ہے کہ نوابشاہ کے علاقے دولت پور میں کارروائی کرتے ہوئے انتہائی مطلوب ملزم اسماعیل ڈاہری کو گرفتار کیا گیا ہے تاہم اسماعیل ڈھری کی 40 ساتھیوں سمیت گرفتاری کی خبریں حقائق کے منافی ہیں۔ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم سے5ایس ایم جی، ایک پسٹل، 2گرنیڈلانچر اور رائو نڈز بھی برآمد کیے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…