ایک کے بعد ایک ۔۔ن لیگیوں کی لائن لگ گئی سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کیخلاف بھی نیب نے بڑا قدم اٹھا لیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) غیر قانونی ٹھیکے، سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل دوبارہ نیب میں طلب ۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو ایک بار پھر طلب کرلیا۔سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل پر بطور چیئرمین سوئی سدرن گیس کمپنی غیر قانونی ٹھیکے دینے کا الزام ہے اور اس… Continue 23reading ایک کے بعد ایک ۔۔ن لیگیوں کی لائن لگ گئی سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کیخلاف بھی نیب نے بڑا قدم اٹھا لیا











































