گوجرانوالہ میں 10سالہ بچہ ایسا کام کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا کہ دیکھ کر پولیس والوں کا دماغ ہی خراب ہو گیا، تھانے لیجا کر چھترول کر ڈالی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد تحقیقات شروع کر دی گئیں

27  جون‬‮  2018

گوجرانوالہ(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں آوازیں کسنے (ہوٹنگ) پر پولیس اہلکاروں نے ایک 10 سالہ بچے کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔بدھ کو نجی ٹی وی کے مطابق گوجرانوالہ کے علی پور چوک میں پولیس وین میں سوار اہلکاروں کو دیکھ کر ایک 10 سالہ بچے نے ہوٹنگ کی، جس پر تھانہ گرجاکھ

کی پولیس وین میں سوار اہلکاروں نے بچے کو تشدد کا نشانہ بنایا۔واقعے کی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ متاثرہ بچہ روتے ہوئے ہاتھ جوڑ کر اپنی غلطی کی معافی مانگ رہا ہے۔پولیس اہلکار بچے کو وین میں ڈال کر تھانے میں لے گئے، جہاں سے چار گھنٹوں بعد بچے کو رہا کردیا گیا۔دوسری جانب سی پی او معین مسعود کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…