یہ پاکستانی اس وقت تک حج نہیں کر سکتے جب تک ۔۔ سعودی حکومت نےپاکستانیوں پر بڑی پابندی عائد کر دی

27  جون‬‮  2018

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ حج 2018ء کا فلائٹ شیڈول تمام عازمین کی بائیو میٹرک تصدیق کے بعد جاری کیا جائے گا۔ وزارت مذہبی امور کے ذرائع کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے صرف پرائیویٹ سکیم کے حاجیوں کی بائیومیٹرک تصدیق لازمی قرار دی گئی ہے تاہم 21 جون کو سعودی وزارت حج کی جانب سے وزارت مذہبی امور کے نام لکھے گئے

خط میں سرکاری سکیم کے حاجیوں کی بائیو میٹرک تصدیق کا عمل لازمی قرار دیاگیا ہے جس کے بعد وزارت حج نے 25 جون کو ابتدائی طورپر 10اعتماد سنٹروں کے ذریعے سرکاری سکیم کے حاجیوں کی بائیو میٹرک تصدیق کاعمل شروع کیا گیا۔سرکاری سکیم کے تمام عازمین کو بذریعہ ایس ایم ایس خطوط اور اخبارات کے اشتہارات کے ذریعے اطلاع دی گئی۔ حاجیوں کی سہولت کے لئے ملک بھر میںاب 26 اعتماد سنٹروں کے ذریعے بائیومیٹرک تصدیق کا عمل جاری ہے۔ اب سرکاری سکیم کے اب تک 30سے 40ہزار عازمین کی تصدیق کا عمل مکمل ہو چکا ہے۔ توقع کی جا رہی ہے کہ 30جون تک زیادہ سے زیادہ عازمین کی بائیو میٹرک تصدیق مکمل کی جائے گی۔جو لوگ شہروں میں موجود نہیں ہیں وہ وزارت کی طرف سے جاری شیڈول کے مطابق کسی بھی شہر سے بائیومیٹرک تصدیق کرواسکتے ہیں۔ وزارت مذہبی امور نے بائیومیٹرک تصدیق کے لئے پاسپورٹ کی کاپی کی شرط بھی ختم کردی گئی ہے۔ اعتماد سنٹر جا کر اپنا درخواست نمبر دے کے وہاں سے عازمین پاسپورٹ کی کاپی بھی حاصل کرسکتے ہیں۔سعودی حکومت کی جانب سے صرف پرائیویٹ سکیم کے حاجیوں کی بائیومیٹرک تصدیق لازمی قرار دی گئی ہے تاہم 21 جون کو سعودی وزارت حج کی جانب سے وزارت مذہبی امور کے نام لکھے گئےخط میں سرکاری سکیم کے حاجیوں کی بائیو میٹرک تصدیق کا

عمل لازمی قرار دیاگیا ہے جس کے بعد وزارت حج نے 25 جون کو ابتدائی طورپر 10اعتماد سنٹروں کے ذریعے سرکاری سکیم کے حاجیوں کی بائیو میٹرک تصدیق کاعمل شروع کیا گیا۔سرکاری سکیم کے تمام عازمین کو بذریعہ ایس ایم ایس خطوط اور اخبارات کے اشتہارات کے ذریعے اطلاع دی گئی۔ حاجیوں کی سہولت کے لئے ملک بھر میںاب 26 اعتماد سنٹروں کے ذریعے بائیومیٹرک تصدیق کا عمل جاری ہے۔وزارت کے ذرائع نے کہاکہ حج فلائٹ شیڈول بائیو میٹرک تصدیق کا عمل مکمل ہونے کے بعد جاری کیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…