پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

آپ 5 سال کہاں تھے؟گھر گئے تو ہمیں پہچاننے سے ہی انکار کردیا تھا،رانا افضل کو ان کے حلقے میں ووٹرز نے گھیر لیا ٗ کھری کھری سنا دیں

datetime 28  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا افضل کو ان کے حلقے میں ووٹرز نے گھیر لیا۔گزشتہ روز خورشید شاہ، مراد علی شاہ اور ناصر شاہ کو بھی ووٹرز نے گھیر لیا اور ان پر اپنے غصے کا اظہار کیا جبکہ جمال لغاری کو بھی اپنے حلقے کے دورے پر ووٹرز کے غصے کا سامنا کرنا پڑا تھا۔مسلم لیگ (ن) کے ایک اور رہنما بھی ووٹرز کے غصے کی زد میں آگئے ہیں اور انہیں ووٹرز نے حلقے کے دورے پر کھری کھری سنادی۔

رانا افضل فیصل آباد میں اپنے حلقے این اے 110 کے دورے پر گئے جہاں ایک کارنر میٹنگ کے دوران انہیں ووٹرز نے گھیر لیا ٗحلقے کے عوام نے رانا افضل سے کہا کہ 5 سال بعد آپ کو ووٹرز یاد آرہے ہیں ٗآپ 5 سال کہاں تھے؟ووٹرز نے شکوہ کیا کہ جب علاقے میں گندے پانی کا مسئلہ کھڑا ہوا تو رانا افضل کے گھر ملاقات کیلئے گئے تو انہوں نے ملاقات تو دور کی بات، ہمیں پہچاننے سے بھی انکار کردیا تھا ٗجو شخص سیوریج کے مسائل حل نہیں کراسکتا وہ ہمارے لیے کیا کریگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…