اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کے درمیان جنگ نے پی ٹی آئی کا جنازہ نکال دیا کپتان کو الیکشن سے قبل ناقابل تلافی نقصان ،جہانگیر ترین کے حامی گروپ نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا

datetime 28  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ  ڈیسک)تحریک انصاف کو الیکشن سے قبل ناقابل تلافی نقصان، جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کے درمیان جنگ نے پی ٹی آئی کا جنازہ نکال دیا، ضلع لیہ سے جہانگیر ترین کے حامی گروپ سیہڑ گروپ نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کے درمیان جنگ نے تحریک انصاف کو الیکشن سے قبل ہی ناقابل تلافی نقصان پہنچا دیا ہے اور جہانگیر ترین کے حامی گروپ ضلع لیہ کے سیہڑ گروپ نے

تحریک انصاف کو خیرآباد کہتے ہوئے آزاد الیکشن میں کھڑے ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ سیہڑ خاندان کو جہانگیر ترین تحریک انصاف میں لائے تھے اور تحریک انصاف کی جانب سے سیہڑ گروپ کوعام انتخابات میں ایک قومی اسمبلی اور تین صوبائی اسمبلی کی سیٹیں دی گئی تھیں جس کے بعد نظر ثانی شدہ فہرست میں ان کے مخالف مجید نیازی گروپ کو ٹکٹیں دینے پر سیہڑ گروپ نے تحریک انصاف کو خیرآباد کہتے ہوئے آزاد الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…