روٹھے ہو تم ، تم کو کیسے مناؤں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عمران خان نے لاہور کے ناراض رہنماؤں کو منالیا
لاہور(نیوز ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر ناراض لاہور کی تنظیم کے رہنماؤں ولید اقبال کی قیادت میں شیخ امتیاز محمود، نعیم الحق، طاہر رشید، طارق حمید، ملک عثمان حمزہ اور میاں اویس انجم سے ملاقات کی اور گلے شکوے سنے۔ عمران خان نے رہنماؤں… Continue 23reading روٹھے ہو تم ، تم کو کیسے مناؤں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عمران خان نے لاہور کے ناراض رہنماؤں کو منالیا











































