ن لیگ والے استقبال کی تیاری ایسے کررہے ہیں جیسے باپ بیٹی ورلڈکپ جیت کرآرہے ہیں، عمران خان کا نوازشریف اور مریم نوازپر طنز، کھری کھری سنادیں
الپوری ( آن لا ئن)بشام شا نگلہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئےعمران خان نے کہاکہ سنا ہے نواز شریف اور ان کی بیٹی دھوم دھام سے جمعہ کو واپس آرہے ہیں۔ن لیگ والے استقبال کی تیاری ایسے کررہے ہیں جیسے باپ بیٹی ورلڈکپ جیت کرآرہے ہیں، باپ بیٹی کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے،… Continue 23reading ن لیگ والے استقبال کی تیاری ایسے کررہے ہیں جیسے باپ بیٹی ورلڈکپ جیت کرآرہے ہیں، عمران خان کا نوازشریف اور مریم نوازپر طنز، کھری کھری سنادیں











































