ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمتوں میں کمی کاتسلسل جاری، صرف ایک ہفتے کے دوران پاکستان کے قرضوں کا بوجھ کتنا کم ہوگیا؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 5  اگست‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی)ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قیمت میں 4 روپے سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی، روپیہ مضبوط ہونے سے قرضوں کا بوجھ بھی کم ہوگیاہے،ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں ڈالر 4روپے 7 پیسے کمی کے بعد 124 روپے 5 پیسے پر بند ہوا، اسی طرح اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی، ایک ہفتے کے دوران اوپن مارکیٹ میں ڈالر 4 روپے 50 پیسے کی

کمی کے بعد 123 روپے کی سطح پر بند ہوا،معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق روپیہ مضبوط ہونے سے پاکستان پر عائد بیرونی قرضوں کا بوجھ لگ بھگ 365 ارب روپے کم ہوگیا ہے ،اس وقت جاری کھاتوں کا بڑھتا ہوا خسارہ پاکستان کیلئے سب سے بڑا چیلنج ہے اگر اس پر قابو نہ پایا گیا اور فوری طور پر 10 سے 12 ارب ڈالر کا انتظام نہ کیا گیا تو روپیہ ایک بارپھر اپنی قدر کھونا شروع کردے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…