اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

ٹیوٹا کرولا کا آٹو ٹرانسمیشن اور ایکومیٹر پر مبنی ماڈل پہلی مرتبہ پاکستان میں متعارف کروا دیا گیا، قیمت کتنی رکھی گئی ہے؟ تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

datetime 5  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اب ٹیوٹا نے صارفین کے لیے کرولا کا نیا ماڈل پاکستان میں متعارف کروا دیا ہے۔ واضح رہے کہ ٹیوٹا انڈس موٹر کمپنی نے XLI کرولا کا آٹو ٹرانسمیشن اور ایکو میٹر پر مبنی ماڈل پہلی مرتبہ پاکستان میں متعارف کروا دیاہے اور یہ نیا ماڈل انتہائی مناسب قیمت پر دستیاب ہے۔

اس نئی آٹو میٹک کرولا XLI کی قیمت بیس لاکھ 67 ہزار ہے اور اس کو خریدنے کے خواہش مند اس کی بکنگ 6 اگست سے کروا سکیں گے، نئی آٹومیٹک کرولا ایکس ایل آئی دو ایس آر ایس ائیر بیگز، ایل ای ڈی کلیئرنس لیمپس، سائیڈمرر پر اشارے کی سہولت، اموبیلائزر کی خصوصیت کی حامل ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…