چین نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزہ پالیسی میں نرمی کا اعلان کر دیا، چینی سفارت خانے کی طرف سے اعلامیہ جاری
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چین نے پاکستانی شہریوں کیلئے ویزہ پالیسی میں نرمی کرنے کا اعلان کردیا ہے، پاکستانی کاروباری شخصیات اور سرکاری ملازمین کو چین کا دورہ کرنے کیلئے کسی بھی دعوت نامہ کی ضرورت نہیں رہے گی۔ جمعرات کو چینی سفارت خانے کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ چین نے… Continue 23reading چین نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزہ پالیسی میں نرمی کا اعلان کر دیا، چینی سفارت خانے کی طرف سے اعلامیہ جاری