پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

عوام نواز شریف کے حق میں فیصلہ دیں گے، مسلم لیگ ن نے ایوین فیلڈ ریفرنس کیس فیصلے کیخلاف جوابی اقدامات کا اعلان کردیا

datetime 6  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیالکوٹ (نیوز ڈیسک) سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 25جولائی کو عوام کا فیصلہ آئے گا۔جمعہ کو جلسے سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ اس فیصلے میں پریشانی والی کوئی بات

نہیں ہے، عوام نواز شریف کے حق میں فیصلہ دے گی، عوام بھرپور محنت کرکے نواز شریف کے حق میں فیصلہ دے۔انہوں نے کہا کہ فیصلے کے خلاف ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ سے رجوع کیا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…