وادی نیلم سے مظفرآباد آتے ہوئے سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ ‘ پانچ افراد جاں بحق ‘10زخمی ہو گئے
مظفرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وادی نیلم سے مظفرآباد واپس آتے ہوئے کے پی کے کے نواحی علاقے دیربالا کے سیاحوں کی گاڑی کو کہوڑی پل کے پاس حادثہ ، دس زخمی 5جاں بحق ، 4کی حالات تشویشناک ٗ عوام نے زخمیوں کو سی ایم ایچ مظفرآباد منتقل کردیا جہاں لاشیں ورثاء کے حوالے کی جائیں گی جبکہ زخمیوں… Continue 23reading وادی نیلم سے مظفرآباد آتے ہوئے سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ ‘ پانچ افراد جاں بحق ‘10زخمی ہو گئے