جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

نواز شریف کو قید بامشقت کی سزا ہونے کے بعد اب اڈیالہ جیل میں کیا کام ہو رہا ہے، سپرنٹنڈنٹ جیل میدان میں آگئے، واضح اعلان کر دیا

datetime 7  جولائی  2018 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک ) اڈیالہ جیل میں کسی قسم کے خاص انتظامات نہیں کئے جا رہے، میاں نواز شریف اور دیگر شریک ملزمان کی جیل آمد کی صورت میں انھیں عام قیدیوں کی طرح رکھا جائے گا، اڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ میدان میں آگئے۔ تفصیلات کے مطابق ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن صفدر کو بامشقت قید کی سزا سنائے جانے کے بعد اطلاعات تھیں کہ

اڈیالہ جیل میں خاص انتظامات شروع کر دئیے گئے ہیں جس پر اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ سعید اللہ میدان میں آگئے ہیں اور اس حوالے سے ان کا کہنا ہے کہاڈیالہ جیل میں کسی قسم کے خاص انتظامات نہیں کئے جا رہے، میاں نواز شریف اور دیگر شریک ملزمان کی جیل آمد کی صورت میں انھیں عام قیدیوں کی طرح رکھا جائے گا جبکہ جیل میں صفائی سمیت دیگر انتظامات پہلے سے بہت بہتر ہیں، روزانہ کی بنیاد پر صفائی کی جاتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…