پاکستان نیوی میں شارٹ سروس کمیشن کورس میں شمولیت کے لیے رجسٹریشن شروع، تفصیلات جاری
لاڑکانہ(این این آئی) پاکستان نیوی سلیکشن سینٹر سکھر کے افسر انچارج طارق محمود نے اپنے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا ہے کہ پاکستان نیوی میں شارٹ سروس کمیشن کورس میں شمولیت کے لیے رجسٹریشن کا عمل جاری ہے۔ 2018 بی بئچ کے کورس میں شامل ہونے کے لیے امیدواروں کی انٹری ٹیسٹ 28 جون پر… Continue 23reading پاکستان نیوی میں شارٹ سروس کمیشن کورس میں شمولیت کے لیے رجسٹریشن شروع، تفصیلات جاری