ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

’’اب صرف عمران خان‘ ‘ آج نواز شریف کے خلاف ریفرنس کے فیصلے کا دن تو دوسری طرف تحریک انصاف نے کیا کام کر دیا؟ن لیگیوں کی حالت دیکھنے والی ہو گئی

datetime 6  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کا آفیشل گانا ’اب صرف عمران خان‘ گلوکار فرحان سعید کی آواز میں ریلیز کردیا گیا۔یہ گانا پی ٹی آئی نے اپنی انتخابی مہم 2018 کیلئے جاری کیا ہے جس میں ملک کے حالات کو اجاگر کرتے ہوئے تبدیلی کی نوید سنائی گئی ۔اس گانے میں مثبت تبدیلی کے لیے آواز اٹھانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے بتایا گیا کہ بلے پہ نشان لگانے سے کرپشن کا خاتمہ ہوگا ٗ بے روزگاری ختم ہوگی اور بجلی، پانی اور دیگر مسائل حل ہوجائیں گے۔گانے میں ملک کے

نوجوانوں کو ترقی کا ضامن قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا گیا کہ اب نہ تو کوئی بھوکا سوئے گا اور نہ ہی تعلیم سے محروم ہوگا ٗیہ گانا 3 منٹ 48 سیکنڈز پر مشتمل ہے جسے اب تک متعدد افراد دیکھ چکے ہیں ۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے فرحان سعید کو انتخابی مہم گانے پر خوب سراہا اور کہا کہ ہمارے نوجوان تحریک انصاف کا مرکز ہیں، اس گانے کی تیاری پر مجھے فرحان سعید پر فخر ہے جو انصاف کی تحریک کے لیے ہے۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی ایک تصور ہے جس کا وقت آگیا ہے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…