اسلام آباد (این این آئی)مریم نواز اور کیپٹن (ر)صفدر کے وکیل امجد پرویز نے فیصلے سے قبل گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا کیس بہت اچھااور مضبوط ہے، امید ہے فیصلہ ہمارے حق میں آئیگا۔فیصلے سے قبل ایک صحافی نے امجد پرویز سے سوال کیا کہ کہ کیا فیصلہ متوقع ہے؟جس پر انہوںنے جواب دیا کہ ہمارا کیس بہت اچھا ہے،نہیں معلوم کیپٹن (ر) صفدر فیصلہ سننے آئیں گے یا نہیں، میراان سے رابطہ نہیں ہوسکا ۔فیصلہ موخر کرنے کے بارے میں سوال پر انہوں نے مزید کہاکہ مفرور ملزم کی عدم موجودگی میں فیصلہ سنایا جاسکتاہے، یہ لوگ تومفرور بھی نہیں ہیں ٗ ایک فیصلہ ریفرنس کے طورپرعدالت میں جمع کروادیا ہے۔
فیلڈ ریفرنس کیس کا فیصلہ آنے سے قبل شریف فیملی کے وکیل نے ایسی بات کہہ دی جس نے مخالفین کیلئے مشکل کھڑی دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
قومی بچت کے 111مراکز غیر موثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کامیاب، اہم معاہدے کا ڈرافٹ تیار
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
ایک لاکھ طلبا کو الیکٹرک بائیکس دینے کا منصوبہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں



















































