جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

’’نواز شریف کو سزا کے بعد ہلکی پھلکی موسیقی ہو سکتی ہے اور۔۔‘‘ شیخ رشید نے جشن ایسے طریقے سے منانے کا اعلان کر دیا کہ سن کر ن لیگ والوں میں غصے کی لہر دوڑ جائے

datetime 6  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نواز شریف کو سزا کے بعد ہلکی پھلکی موسیقی ہوسکتی ہے ٗ ان کو بھی پتہ چلنا چاہیے کہ کون دودھ پینے والا اور کون خون دینے والا مجنوں ہے۔سربراہ عوامی مسلم لیگ نے ایون فیلڈ ریفرنس کے متوقع فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں ہر روز اہم ہوتا ہے ٗ پاکستان ایک بڑا ملک ہے ٗ لوگ آتے ہیں چلے جاتے ہیں ٗپاکستان ہمیشہ قائم رہے گا۔

انہوں نے کہا نواز شریف کو اگر سزا ہوتی ہے تو 8 روز میں انہیں اپیل کیلئے آنا پڑیگا ٗ بعض اوقات مجھے شک پڑتا ہے کہ چلمن کے پیچھے کچھ اور پک رہا ہے ٗابھی مصدقہ اطلاعات نہیں ہیں لیکن دال میں کچھ کالا ہے، ہفتہ دس دن میں سب کچھ واضح ہو جائے گا۔شیخ رشید نے کہا کہ شریف برادران کو سزا کے بعد شاہد خاقان عباسی ن لیگ کی باگ ڈور سنبھالیں گے، اڈیالہ جیل میں نوازشریف کے ساتھ کیا ہونا ہے نہیں جانتا۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…