بے نظیر بھٹو قتل کیس کا ملزم رفاقت حسین کوٹ لکھپت جیل سے پراسرار طور پر غائب، ملزم اب کہاں اور کس کے قبضے میں ہے؟سنسنی خیز انکشافات
راولپنڈی(این این آئی)نجی ٹی وی کے مطابق بے نظیر قتل کیس کے مبینہ ملزم رفاقت حسین کے والد نے لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بنچ میں درخواست دائر کی ہے کہ ان کا بیٹا کوٹ لکھپت جیل سے لاپتہ ہوگیا ہے، عدالت نے ہمارے بیٹے کو بے نظیر بھٹو قتل کیس میں بری کردیا تھا… Continue 23reading بے نظیر بھٹو قتل کیس کا ملزم رفاقت حسین کوٹ لکھپت جیل سے پراسرار طور پر غائب، ملزم اب کہاں اور کس کے قبضے میں ہے؟سنسنی خیز انکشافات







































