بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان پیپلزپارٹی انتخابات تیر کے نشان پر لڑے گی یا تلوار؟ترجمان پیپلزپارٹی نے حتمی اعلان کردیا،الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بھی منظوری دیدی

datetime 29  مئی‬‮  2018

پاکستان پیپلزپارٹی انتخابات تیر کے نشان پر لڑے گی یا تلوار؟ترجمان پیپلزپارٹی نے حتمی اعلان کردیا،الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بھی منظوری دیدی

اسلام آباد( این این آئی)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی انتخابات تیر کے نشان پر ہی لڑے گی۔ ایک بیان میں ترجمان نے کہا کہ منگل کے روز الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان پیپلزپارٹی کو پرانا نشان تلوار الاٹ کیا۔ ترجمان نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین… Continue 23reading پاکستان پیپلزپارٹی انتخابات تیر کے نشان پر لڑے گی یا تلوار؟ترجمان پیپلزپارٹی نے حتمی اعلان کردیا،الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بھی منظوری دیدی

ہر سال 15 رمضان المبارک کو یہ دن منایاجائیگا،قومی اسمبلی نے قرارداد منظور کرلی

datetime 29  مئی‬‮  2018

ہر سال 15 رمضان المبارک کو یہ دن منایاجائیگا،قومی اسمبلی نے قرارداد منظور کرلی

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی نے ہر سال 15 رمضان المبارک یوم یتامیٰ منانے کے مطالبے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی ہے۔ منگل کو قومی اسمبلی میں مسلم لیگ (ن )کے رکن ملک ابرار احمد نے معمول کی کارروائی روک کر قرارداد پیش کئے جانے کی تحریک پیش کی جس کی منظوری… Continue 23reading ہر سال 15 رمضان المبارک کو یہ دن منایاجائیگا،قومی اسمبلی نے قرارداد منظور کرلی

شاہد خاقان عباسی کا 31مئی کو وزیر اعظم ہاؤس میں آخری دن اس روز افطاری سے پہلے کیا کچھ کیا جائیگا؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 29  مئی‬‮  2018

شاہد خاقان عباسی کا 31مئی کو وزیر اعظم ہاؤس میں آخری دن اس روز افطاری سے پہلے کیا کچھ کیا جائیگا؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (این این ائی) پاکستان آرمی پاکستان نیوی اور پاکستان ایئرفورس کے چاق وچوبند دستے 31 مئی کو افطار سے پہلے ایوان وزیراعظم میں پاکستان مسلم لیگ (ن )سے تعلق رکھنے والے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو شایان شان طریقے سے گارڈ آف آنر دیں گے، تقریب کا آغاز پاکستان کے قومی ترانے اور… Continue 23reading شاہد خاقان عباسی کا 31مئی کو وزیر اعظم ہاؤس میں آخری دن اس روز افطاری سے پہلے کیا کچھ کیا جائیگا؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسد درانی کے خلاف پاک فوج کے اقدامات، بھارتی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ اے ایس دلت میں میں کود پڑے،پاکستانی فوج کے خلاف اوراپنے یار کی حمایت میں بیان داغ دیا

datetime 29  مئی‬‮  2018

اسد درانی کے خلاف پاک فوج کے اقدامات، بھارتی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ اے ایس دلت میں میں کود پڑے،پاکستانی فوج کے خلاف اوراپنے یار کی حمایت میں بیان داغ دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اسد درانی کی بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘کے سابق سربراہ اے ایس دلت کے ساتھ لکھی گئی مشترکہ کتاب سامنے آنے کے بعد پاکستان میں بھونچال برپا ہے۔ پاک فوج نے اسد درانی کے کتاب میں کئے گئے انکشافات کو حقائق کے برعکس قرار… Continue 23reading اسد درانی کے خلاف پاک فوج کے اقدامات، بھارتی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ اے ایس دلت میں میں کود پڑے،پاکستانی فوج کے خلاف اوراپنے یار کی حمایت میں بیان داغ دیا

قانون بنانا اسمبلی کا کام ہے ہم تبدیل نہیں کر سکتے، سپریم کورٹ نے واضح اعلان کردیا

datetime 29  مئی‬‮  2018

قانون بنانا اسمبلی کا کام ہے ہم تبدیل نہیں کر سکتے، سپریم کورٹ نے واضح اعلان کردیا

اسلام آباد(سی پی پی) سپریم کورٹ کے جسٹس فیصل عرب نے ریمارکس دیے ہیں کہ قانون بنانا اسمبلی کا کام ہے ہم قانون کو تبدیل نہیں کر سکتے۔سپریم کورٹ میں تیزاب گردی کی شکار سیکنڈ ائیر کی طالبہ راحیلہ رحیم کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار طالبہ راحیلہ رحیم نے کہا کہ میں سیکنڈ… Continue 23reading قانون بنانا اسمبلی کا کام ہے ہم تبدیل نہیں کر سکتے، سپریم کورٹ نے واضح اعلان کردیا

وزیراعلیٰ روزگارسکیم کا 10 فیصد بجٹ اشتہاربازی پر خرچ،جانتے ہیں 40 کروڑ کے قرضے دینے کیلئے منعقدہ تقریب پرکتنی رقم لٹا دی گئی؟

datetime 29  مئی‬‮  2018

وزیراعلیٰ روزگارسکیم کا 10 فیصد بجٹ اشتہاربازی پر خرچ،جانتے ہیں 40 کروڑ کے قرضے دینے کیلئے منعقدہ تقریب پرکتنی رقم لٹا دی گئی؟

لاہور(سی پی پی)خادم اعلی شہباز شریف کی زیرِ قیادت پنجاب حکومت کے نرالے انداز و اطوار کا اندازہ یوں ہوتا ہے کہ وزیر اعلی خود روزگار اسکیم کا 10 فیصد بجٹ اشتہار بازی اور تقریبات پر خرچ کر دیا گیا۔میڈیا رپورٹ میں سرکاری دستاویز کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ رواں سال 15 ہزار… Continue 23reading وزیراعلیٰ روزگارسکیم کا 10 فیصد بجٹ اشتہاربازی پر خرچ،جانتے ہیں 40 کروڑ کے قرضے دینے کیلئے منعقدہ تقریب پرکتنی رقم لٹا دی گئی؟

پاکستان کے کن سیاستدانوں کو سب سے زیادہ سکیورٹی فراہم کی گئی؟حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی میں اہم انکشاف

datetime 29  مئی‬‮  2018

پاکستان کے کن سیاستدانوں کو سب سے زیادہ سکیورٹی فراہم کی گئی؟حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی میں اہم انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)حکومت کی جانب سے بتایا گیا ہے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ٗعوامی مسلم لیگ کے صدر شیخ رشید احمد اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو سرکاری خرچ پر سب سے زیادہ سیکیورٹی افسر فراہم کیے گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ کے خصوصی… Continue 23reading پاکستان کے کن سیاستدانوں کو سب سے زیادہ سکیورٹی فراہم کی گئی؟حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی میں اہم انکشاف

پاکستانی شوہر مدینہ منورہ میں عمرے کے دوران بیوی کو چھوڑ کر دوسری عورت کیساتھ چلا گیا متاثرہ خاتون واقعہ سعودی حکام کے علم میں لائی تو جانتے ہیں اس کیساتھ کیاسلوک کیا گیا، موقع پر موجود چشم دید گواہ خاتون کا افسوسناک انکشاف

’’عائشہ گلالئی کے ساتھ وہ ہو گیاجو کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا‘‘ کس انتخابی نشان کیلئے درخواست دی اور الیکشن کمیشن نے کونسا نشان الاٹ کر دیا۔۔جان کر آپ بھی بے اختیار ہنس پڑیں گے

datetime 29  مئی‬‮  2018

’’عائشہ گلالئی کے ساتھ وہ ہو گیاجو کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا‘‘ کس انتخابی نشان کیلئے درخواست دی اور الیکشن کمیشن نے کونسا نشان الاٹ کر دیا۔۔جان کر آپ بھی بے اختیار ہنس پڑیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں عام انتخابات کا بِگل بجتے ہی الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشانات کی الاٹمنٹ کیلئے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔ سیاسی جماعتوں نے الیکشن کمیشن کی جانب سے درخواستیں طلب کرتے ہی انتخابی نشان کی الاٹمنٹ کیلئے اپنی درخواستیں جمع کرادی ہیں اور اس دوران پاکستان تحریک انصاف کی… Continue 23reading ’’عائشہ گلالئی کے ساتھ وہ ہو گیاجو کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا‘‘ کس انتخابی نشان کیلئے درخواست دی اور الیکشن کمیشن نے کونسا نشان الاٹ کر دیا۔۔جان کر آپ بھی بے اختیار ہنس پڑیں گے