تبدیلی کے دعوے ٹھس ،ن لیگ چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شامل ہونیوالے ایم پی اے نے گاڑی ٹکرانے پر شہری کی بھرے بازار میں مکوں گھونسوں سے دھلائی کر دی
جہانیاں(سی پی پی )مسلم لیگ ن چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرنے والے جہانیاں کے ایم پی اے نے گاڑی ٹکرانے پر شہری کی بھرے بازار میں مکوں گھونسوں سے دھلائی کر دی۔تفصیل کے جہانیاں کے ایم پی اے چوہدری کرم داد واہلہ کی گاڑی سے شہری اسلام گجر کی گاڑی ٹکرا… Continue 23reading تبدیلی کے دعوے ٹھس ،ن لیگ چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شامل ہونیوالے ایم پی اے نے گاڑی ٹکرانے پر شہری کی بھرے بازار میں مکوں گھونسوں سے دھلائی کر دی