بلاول کی ناراضی ،زرداری نے بختاور بھٹو سے مدد مانگ لی
کراچی (این این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری نے بلاول بھٹو زرداری کو راضی کرنے کے لیے دبئی میں مقیم اپنی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری سے مدد مانگ لی ہے ۔بلاول بھٹو زرداری نے سیاست اور پارٹی میں مکمل خود مختاری کا تقاضہ کردیا ۔تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری کا بلاول سے متعلق… Continue 23reading بلاول کی ناراضی ،زرداری نے بختاور بھٹو سے مدد مانگ لی