چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف کچھ لوگوں کا احتجاج، بشریٰ بی بی کی گاڑی کوگھیر لیا ، نعرے لگائے
راولپنڈی (این این آئی)اڈیالہ جیل کے باہر چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف کچھ لوگوں نے احتجاج کیا ہے۔احتجاج کرنے والے لوگوں نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی گاڑی کو گھیر لیا اور نعرے لگائے۔احتجاج کے موقع پر علیمہ خان اور نورین بی بی بھی گاڑی میں موجود تھیں۔ احتجاج… Continue 23reading چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف کچھ لوگوں کا احتجاج، بشریٰ بی بی کی گاڑی کوگھیر لیا ، نعرے لگائے