پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

اسلام آباد، پشاور اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

datetime 13  مارچ‬‮  2024 |

اسلام آباد/پشاور/مظفرآباد(این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد،راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کی شدت 5.3ریکارڈ کی گئی۔خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں پشاور، مردان اور کوہاٹ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جبکہ ضلع سوات، ضلع لوئر دیر کیساتھ ساتھ مالا کنڈ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

مظفر آباد، ضلع کرم اور ملحقہ علاقوں، میانوالی اور گردو نواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ 8بجکر 24منٹ پر آیا،ریکٹر اسکیل پر جس کی شدت 5.3اور گہرائی 130کلومیٹر تھی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…