10سے 15جولائی تک 17606مقدمات درج ہوئے جن میں سے کتنے ہزار مقدمات مسلم لیگ(ن) اور کتنے ہزارتحریک انصاف کیخلاف درج ہوئے،حیرت انگیز اعداد و شمار سامنے آگئے
لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 10سے 15جولائی تک درج ہونے والے 17606مقدمات میں سے 16866مسلم لیگ(ن) کے خلاف درج ہوئے جن میں دہشتگردی کی دفعات بھی شامل کی گئی ہیں ، تحریک انصاف کیخلاف اس عرصہ میں صرف 39جبکہ 654دیگر جماعتوں کیخلاف درج کئے گئے… Continue 23reading 10سے 15جولائی تک 17606مقدمات درج ہوئے جن میں سے کتنے ہزار مقدمات مسلم لیگ(ن) اور کتنے ہزارتحریک انصاف کیخلاف درج ہوئے،حیرت انگیز اعداد و شمار سامنے آگئے







































