عمران خان کا نگران وزیراعظم کو خط،تحریک انصاف کے چیئرمین نے اس خط میں ان سے کس چیز کا مطالبہ کر دیا
اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نگران وزیراعظم سے بجلی بحران کی صورتحال پرقوم کواعتماد میں لینے کامطالبہ کرتے ہوئے نگران وزیراعظم جسٹس (ر)ناصرالملک سے کو خط لکھ دیا ۔ جمعہ کو مران خان نے نگران وزیراعظم جسٹس(ر)ناصرالملک کو خط لکھ دیا ہے ۔نگران وزیراعظم کو لکھے گئے… Continue 23reading عمران خان کا نگران وزیراعظم کو خط،تحریک انصاف کے چیئرمین نے اس خط میں ان سے کس چیز کا مطالبہ کر دیا