پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کے ضلعی صدر سلیم گل کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

datetime 11  اکتوبر‬‮  2023

پی ٹی آئی کے ضلعی صدر سلیم گل کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

میانوالی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)ضلع میانوالی کے صدر سلیم گل نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔میانوالی میں سلیم گل نے 5 ماہ کی روپوشی کے بعد نیوز کانفرنس کی اور پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات پارٹی قیادت کی طرف سے کی گئی ذہن سازی… Continue 23reading پی ٹی آئی کے ضلعی صدر سلیم گل کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

شوہر کو زہر دیا جاسکتا ہے، بشری بی بی کا دوبارہ اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع

datetime 11  اکتوبر‬‮  2023

شوہر کو زہر دیا جاسکتا ہے، بشری بی بی کا دوبارہ اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع

اسلام آباد (این این آئی)سابق خاتون اول بشری بی بی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایک بار پھر درخواست دی ہے کہ ان کے شوہر کو تحفظ فراہم کیا جائے، چیئرمین پی ٹی آئی کو زہر دیا جاسکتا ہے۔بشری بی بی نے ایک بار پھر اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ہے، اور… Continue 23reading شوہر کو زہر دیا جاسکتا ہے، بشری بی بی کا دوبارہ اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع

شادی کی پہلی رات شوہر نے دلہن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2023

شادی کی پہلی رات شوہر نے دلہن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

مردان (این این آئی) مردان میں شوہر نے شادی کی پہلی رات نئی نویلی دلہن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مردان کے علاقے چارسدہ روڈ پر واقع شیخ شہزاد ٹائون میں شہریار نامی شوہر نے شادی کی پہلی رات نئی نویلی دلہن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔پولیس رپورٹ کے مطابق مقتولہ کے… Continue 23reading شادی کی پہلی رات شوہر نے دلہن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

ایک ہفتے میں 6500غیرقانونی افغان شہریوں کی واپسی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2023

ایک ہفتے میں 6500غیرقانونی افغان شہریوں کی واپسی

اسلام آباد (این این آئی)افغان باشندوں کی واپسی میں تیزی آگئی، گزشتہ ایک ہفتے میں پاکستان میں غیرقانونی طور پر مقیم چھ ہزار پانچ سو سے زائد افغان شہری واپس جا چکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق افغان باشندوں کی واپسی میں تیزی لانے کیلئے صوبائی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس پشاور میں ہوا۔اجلاس کی صدارت ایڈیشنل چیف… Continue 23reading ایک ہفتے میں 6500غیرقانونی افغان شہریوں کی واپسی

ایف بی آر کا مزید 10 لاکھ افراد کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ

datetime 10  اکتوبر‬‮  2023

ایف بی آر کا مزید 10 لاکھ افراد کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے مزید 10 لاکھ افراد ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے مزید 10 لاکھ افراد کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے منصوبہ بندی بھی مکمل کرلی گئی۔ ایف بی آر نے نان فائلرز کو فائلربنانے کے لیے… Continue 23reading ایف بی آر کا مزید 10 لاکھ افراد کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ

سرکاری سکولوں کی نجکاری کے خلاف شہر بھر میں سکولوں میں تالا بندی شروع ،صبح بچوں کو واپس سکول سے گھر بھیج دیا گیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2023

سرکاری سکولوں کی نجکاری کے خلاف شہر بھر میں سکولوں میں تالا بندی شروع ،صبح بچوں کو واپس سکول سے گھر بھیج دیا گیا

راولپنڈی(این این آئی)سرکاری سکولوں کی نجکاری کے خلاف شہر بھر میں سکولوں میں تالا بندی شروع ،صبح بچوں کو واپس سکول سے گھر بھیج دیا گیا۔ ایم سی بوائز ہائی سکول سیٹلائٹ ٹاون کے طلباء نے نجکاری مسترد کر دی،طلباء نے چیف جسٹس آف پاکستان اور آرمی چیف سے نجکاری روکنے کا مطالبہ کیا ۔… Continue 23reading سرکاری سکولوں کی نجکاری کے خلاف شہر بھر میں سکولوں میں تالا بندی شروع ،صبح بچوں کو واپس سکول سے گھر بھیج دیا گیا

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے فون پر بات کروانے سے انکار

datetime 10  اکتوبر‬‮  2023

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے فون پر بات کروانے سے انکار

راولپنڈی(این این آئی)اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے فون پر بات کروانے سے انکار کر دیا۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں بیٹوں سے ٹیلی فون پر بات کروانے کی درخواست پر سماعت کے دور ان جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی عدالت میں سپرنٹنڈنٹ… Continue 23reading سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے فون پر بات کروانے سے انکار

نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے دبئی سے خصوصی طیارہ بک کرالیا گیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2023

نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے دبئی سے خصوصی طیارہ بک کرالیا گیا

لندن(این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے دبئی سے اسپیشل طیارہ بک کرائے جانے کی تصدیق ہوگئی۔ذرائع کے مطابق نواز شریف جس خصوصی پرواز سے پاکستان پہنچیں گے اسے امید پاکستان کا نام دیا جائے گا اور اس اسپیشل فلائٹ میں تقریبا 150 افراد کی گنجائش ہے۔ذرائع کے مطابق نواز… Continue 23reading نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے دبئی سے خصوصی طیارہ بک کرالیا گیا

سوال سے پہلے دلائل مکمل ہونے دیں، چیف جسٹس

datetime 10  اکتوبر‬‮  2023

سوال سے پہلے دلائل مکمل ہونے دیں، چیف جسٹس

اسلا آباد(این این آئی)سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت منگل کو بھی جاری رہی ۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ نے درخواستوں پر سماعت کی ۔دوران سماعت وکیل فیصل صدیقی نے کہا کہ آرٹیکل 191 میں لفظلا کا مطلب ہے وہ کسی قسم کا… Continue 23reading سوال سے پہلے دلائل مکمل ہونے دیں، چیف جسٹس

1 652 653 654 655 656 657 658 659 660 661 662 12,229