منگل‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2025 

ہمارے لوگوں اور افواج نے بہت قربانیاں دی ہیں، علی امین گنڈاپور

datetime 21  مئی‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (این این آئی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہمارے لوگوں اور ہماری افواج نے بہت قربانیاں دی ہیں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ صحت کے شعبے میں ہم نے ہیلتھ کارڈ فراہم کیے ہیں تاہم ہم امید کرتے ہیں کہ صحت کی سہولیات ہمارے دور حکومت میں مزید بہتر ہوں گی، اس طریقے سے فنانشل سائیکل حکومت سے حکومت کے درمیان ہی چلے گی، صحت کارڈ کی رقم 10 سے بڑھا کر 20 لاکھ کی جائے گی۔

انہوں نے بتایا کہ یہ سہولت صرف خیبر پختونخوا کے ہسپتالوں میں ہی میسر نہیں بلکہ پورے پاکستان میں ہیلتھ کارڈ میں لسٹڈ ہسپتالوں میں اس سہولت کو استعمال کیا جاتا ہے۔علی امین گنڈاپور نے کہا کہ ہم بہت سی چیزوں کی توقعات کر رہے ہیں، ابھی پاکستان اور ہمارا صوبہ مالیاتی مشکلات سے دوچار ہے، میں امداد کا لفظ استعمال نہیں کرنا چاہتا کیونکہ ہم خودار قوم ہیں اور یہ لفظ ہمیں نہیں جچتا،مگر بد قستی سے ہمیں ان امدادوں پر انحصار کرنا پڑتا ہے۔



کالم



سعودی پاکستان معاہدہ


اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…