عمران خان کا انتخابات سے ایک ہفتہ قبل ن لیگ کے گڑھ میں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے لاہور کو فتح کرنے کے لئے انتخابات سے ایک ہفتہ قبل لاہور میں پڑاؤ ڈالنے کا فیصلہ کرلیا ۔تحریک انصاف کے رہنما افتخار درانی نے کہا ہے کہ لاہور اور پنجاب کی سیاست پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنی نظریں… Continue 23reading عمران خان کا انتخابات سے ایک ہفتہ قبل ن لیگ کے گڑھ میں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ